برکا پائجامہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ پاجامہ جس کا پائنچہ کپڑے کے پورے عرض کو موڑ کر تیار کیا گیا ہو۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ پاجامہ جس کا پائنچہ کپڑے کے پورے عرض کو موڑ کر تیار کیا گیا ہو۔